سلیم جیلانی خانزادہ

سلیم جیلانی خانزادہ حیدرآباد کی سیاسی و سماجی شخصیت ہیں آپ 2014 سے بطور ایڈمنسٹریٹر خدمات سر انجام دے رہے ہیں آپ نے خانزادہ ہاسٹل حیدرآباد کی تعمیر و ترقی میں آگے سے آگے بڑھ کر حصہ لیاآپ خانزادہ برادری میں اتحاد کے لیے کوشاں ہیں ، آپ نے صوبیدار میجر عبدلسلیم خانزادہ کے ساتھ خانزادہ یکجہتی کاؤنسل کی بنیاد رکھی اور بطور وائس چیئرمین منتخب ہوئے۔آپ کی سیاسی وسماجی خدمات نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔آپ خانزادہ ایجوکیشنل کمیٹی کے مستقل رکن بھی ہیں۔