ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے خانزادہ ہاسٹل حیدرآباد کی ویب سائیٹ کا آغاز کیا ہے، خانزادہ ہاسٹل حیدرآباد کی ویب سائیٹ کا یورایل ایڈریس www.khanzadahostel.org ہے۔ اس ویب سائیٹ کا مقصد خانزادہ برادری کو خانزادہ ہاسٹل حیدرآباد کے بارے میں درست معلومات فراہم کرنا ہے، اس ویب سائٹ سے دور بیٹھی خانزادہ برادری خانزادہ ہاسٹل حیدرآباد کے بارے میں جان سکےگی، اس ویب سائیٹ میں خانزادہ ہاسٹل حیدرآباد کی صحولیات ، حالات اور واقعات پیش کیے گئے ہیں اور خانزادہ ہاسٹل حیدرآباد کی ابتدا سے اب تک جو لوگ خانزادہ ہاسٹل حیدرآباد کی خدمت میں پیش پیش رہے ان کے بارے میں معلومات مہیا کی جائے گی۔

اپنے سوالات، تجاویز یا رائے کے لیے ہمیں ایمیل کرے info@khanazdahostel.org